پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل ایکٹ 1998ء
مندرجات
یکم اکتوبر 1998ء
ایساقانون جس کے تحت پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کاقیام عمل میں آیا ۔  | 
            |
| تمہید | |
| ہر گاہ پنجاب میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کے قیام انضباط اور انتظام کے لیے پنجا ب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کا قیام قرین مصلحت ہے: لہذا اس کے قانوں کی تدوین حسب ذیل ہے: | |
| مختصر عنوان اور آغاز | 1 | 
        
  | |
| کونسل کا قیام | 2 | 
        
  | |
| کونسل کی تشکیل | 3 | 
        
  | |
| کونسل کے امور منصبی | 4 | 
        
  | |
| چیئرمین کے اختیارت و فرائض | 5 | 
| چیئرمین کونسل کا چیف ایگزیکٹو ہوگا اور کونسل کے روزمرہ انتظامات و امورکی انجام دہی کا ذمہ دار ہوگا۔ | |
| بورڈز کی تشکیل | 6 | 
| اپنے امور کی بہتر انجام دہی کے لیے کونسل ایسے بورڈز قائم کر سکتی ہے اور ان کو وہ اختیارات تفویض کر سکتی ہے جو وہ ضروری سمجھے ۔ | |
| تفویض کر دہ اختیارات | 7 | 
        
        
  | |
| کونسل فنڈ | 8 | 
        
        
  | |
| تخمینہ آمدن و اخراجات ، جانچ پڑتال(آڈٹ) و کھاتہ جات | 9 | 
| کونسل کا تخمینہ آمدن واخراجات کی منظوری، اس کھاتہ جات کا بنایا جانااور ان کی جانچ پڑتال (آڈٹ)اس طرز پر ہو گی جیسا قوائد تجویز کریں ۔ | |
| کونسل کے ملازمین | 10 | 
| کونسل اپنے امور کی بہتر انجام دہی کے لیے اپنی ہی تجویز کردہ شرائط و ضوابط اور طریقہ کار پر ضروری افسران ، مشیران ، کنسلٹنٹس اور ملازمین کا تقرر کر سکتی ہے ۔ | |
| بوجوہ خلاء کونسل کی کارراوئی باطل نہیں | 11 | 
| کونسل کا کوئی اقدام، کاروائی، قرارداد یا فیصلہ بوجوہ کسی خالی جگہ، اہلیت میں کمی یا کسی اصل رکن کی تقرری یا نامزدگی میں غیر درستگی چاہے و ہ حاضر ہو یا غیر حاضر ، باطل نہیں ۔ | |
| تحفظ | 12 | 
| کونسل کے تمام اقدامات ، مصدرہ فیصلہ جات اور کارروائیاں جو نیک نیتی سے کیے گئے ہوں گے اور ان کو کسی نالش یا دیگر طریقے سے کسی عدالت میںزیر سماعت نہیں لایا جائے گا۔ | |
| قوائد(رولز) بنانے کا اختیار | 13 | 
| اس قانون کے مقاصد کے حصول کے لئے حکومت قائدے بناسکتی ہے ۔ | |
| ضوابط (ریگیولیشنز) بنانے کا اختیار | 14 | 
| اس قانون اور اس کے تحت بنائے جانے والے قوائدسے مشروط، کونسل اس قانون کے مقاصد کے حصول کے لیے ضابطے بنا سکتی ہے۔ | |
| مشکلات کا خاتمہ | 15 | 
| اس قانوں کی کسی شق پر عمل در آمد میں اگر کوئی مشکل پیش آئے تو حکومت ایسی مشکل کو دور کرنے کے لیے مناسب احکامات صادر فر ما سکتی ہے۔ | |
| تنسیخ | 16 | 
| لہذا پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل آردینیس 1998ء 1998)کا بائیسواں( منسوخ کیا جاتا ہے ۔؎ | |